BBC Urdu TV

پنڈدادن خان سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ لاہور ٹرانسفر قاسم شکیل نئے سی او

پنڈدادن خان سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ لاہور ٹرانسفر قاسم شکیل نئے سی او میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان تعینات

پنڈدادن خان کھیوڑہ ٹاوٴن کمیٹی کے سی او تنویر ملک بھی ٹرانسفر محمد رفیق نئے سی او کیھوڑہ ٹاون تعینات

پنڈدادن خان حیدر علی چھٹہ نے اپنی تعیناتی کے دوران بہترین خدمات سر انجام دی سماجی رفاعی حلقوں کی طرف سے خراج تحسین

پنڈدادن خان نیر اعوان/ میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان سی او حیدر علی چھٹہ کی ٹرانسفر جبکہ محمد قاسم شکیل نئے سی او میونپسل کمیٹی تعینات حیدر علی چھٹہ کی ٹرانسفر پر سماجی و رفاعی حلقوں نے انکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حیدر علی چھٹہ نے اپنی تعیناتی کے دوران تحصیل پنڈدادن خان کے لیے بہترین خدمات سرانجام دی حیدر علی چھٹہ بہترین اخلاق ملنسار شخصیت کے مالک تھے انہوں نے شہریوں کی سہولت کے لیے بہترین خدمات سرانجام دی حیدر علی چھٹہ کی بطور سی او خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا کیھوڑہ ٹاؤن کمیٹی کے سی او ملک عامر تنویر بھی لاہور ٹرانسفر ھو گے ہیں جبکہ محمد رفیق نئے سی او کیھوڑہ تعینات ھو گے ہیں

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version