BBC Urdu TV

پنڈدادن خان سابقہ چیرمین یونین کونسل ساووال چویدری شفت بلال گوندل کی وفاقی وزیر

پنڈدادن خان سابقہ چیرمین یونین کونسل ساووال چویدری شفت بلال گوندل کی وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سے ملاقات

پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کو دورہ ساووال کی دعوت

پنڈدادن خان سابقہ چیرمین یونین کونسل ساووال چویدری شفقت بلال گوندل کی وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اے ملاقات چویدری بلال گوندل کی وفاقی وزیر کو یونین کونسل ساووال کے دورے کی دعوت دی گی جس پر وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے جلد یونین کونسل کا دورہ کرنے اور دورہ کی تفصلات طے کرنے کے لیے چویدری فیصل فرید کو یدایات جاری کی دورہ کے دوران یونین کونسل ساووال میں ترقیاتی کاموں کا اغاز اور سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جاے گا

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version