BBC Urdu TV

پنڈدادن خان دھریالہ جالپ میں دوکانوں کی آتشزدگی کا واقعہ تاجر سراپا احتجاج

پنڈدادن خان دھریالہ جالپ میں دوکانوں کی آتشزدگی کا واقعہ تاجر سراپا احتجاج

پنڈدادن خان آتشزدگی واقعہ کی انکوائری کر کے زمہ دار افراد کے خلاف کاروائی کی جائے

پنڈدادن خان دھریالہ جالپ بازار میں لگنے والی آگ پر تاجر برادری سراپا احتجاج جب تک واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار نہیں کیا جاتا مارکیٹ بند رہی گی تاجروں کا اعلان گزشتہ شب دھریالہ جالپ میں مبینہ طور پر لگنے والی آگ سے درجنوں دوکانیں جل گی جس سے تاجروں کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی جل گیا پرسرار آتشزدگی کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ھے جس سے درجنوں دوکانیں جل کر راکھ ہو چکی ہیں مگر آج تک زمہ دار افراد کا پتہ نہیں چل سکا دھریالہ جالپ بازار کے تاجروں نے اج مارکیٹ مکمل بند رکنھےکا اعلان کیا ھے جبکہ دھریالہ جالپ چوکی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version