BBC Urdu TV

پنڈدادن خان دسویں جماعت کے طالب علم پر وحشیانہ تشدد کرنےوالے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پنڈدادن خان دسویں جماعت کے طالب علم پر وحشیانہ تشدد کرنےوالے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پنڈدادن خان گورنمنٹ ہائی سکول گولپور میں دسویں جماعت کے طالب علم شاہ زیب نامی طالب علم پر ٹیچر مبشر نے مبینہ طور پر تشدد کیا

پنڈدادن خان طالب علم کے والد محمد نیاز کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 455/20بجرم328A درج

پنڈدادن خان گذشتہ روز دسویں جماعت کے طالب علم پر وحشیانہ تشدد کرنےوالے ٹیچز مبشر کے خلاف متاثرہ طالب علم شاہ زیب کے والد محمد نیاز سکنہ بھیلوال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ھے گورنمنٹ ہائی سکول گولپور میں دسویں جماعت کے طالب علم کو ٹیچر نے پریڈ نہ پڑھنے پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر بچے کے والدین سمیت سماجی رفاعی حلقوں نے شدید احتجاج کیا تھا طالب علم شاہ زیب کے والد کی تحریری درخواست پر تھانہ پنڈدادن خان میں مقدمہ درج کر لیا گیا سٹی ویلفیر کونسل ڑجسٹرڈ نے حکومت سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ سکولوں میں بچوں پر تشدد کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version