پنڈدادن خان حکومت پنجاب کی یدایت پر پنڈدادن خان میں سہولت بازار قاہم کر دیا گیا
پنڈدادن خان سہولت بازار میں اٹا چینی گھی سبزیاں فروٹ گوشت حکومت پنجاب کے نرخوں پر دستیاب ھوں گے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا
پنڈدادن خان نیر اعوان حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں نوازش شہید چوک پنڈدادن خان میں سہولت بازار قاہم کر دیا گیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا نے کہا کہ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سہولت بازار قاہم کیا گیا ھے جہاں پر اشیا خورنوش اٹا چینی گھی سبزیاں فروٹ گوشت حکومتی نرخوں پر دستیاب ھوں گے سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ کی زیر نگرانی اسسٹنٹ سی او میونپسل کمیٹی حاجی اسلم نے عملہ کے ہمراہ حکومتی احکامات کی روشنی میں بازار قاہم کر دیا ھے جہاں پر میونسپل کمیٹی کا عملہ تعنات کر دیا گیا بازار کا باضابطہ افتتاح کل بروز اتوار صبح نو بجے کر دیا جاے گا
نیر اعوان پنڈدادن خان
