BBC Urdu TV

پنڈدادن خان جلاپور شریف نیشنل بینک برانچ مینجر کروونا وائرس کا شکار ھو گے

پنڈدادن خان جلاپور شریف نیشنل بینک برانچ مینجر کروونا وائرس کا شکار ھو گے

پنڈدادن خان کورونا وائرس مثبت آنے کے بعد برانچ کو بند کر دیا گیا

پنڈدادن خان عملہ کے باقئی دیگر افراد کے ٹیسٹ سمپل کیلیے نمونے حاصل کر لیے گے

پنڈدادن خان تھانہ جلالپور شریف کے 8 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کیلیے سمپل حاصل کر لیے گے تھانہ جلالپور شریف میں تعینات تمام اہلکاروں کے مرحل وار ٹیسٹ کرانا کا فیصلہ

پنڈدادن خان الیسولیشن وارڈ میں زیر علاج لیڈی ڈاکٹر سدرا کو اسلام آباد شیفٹ کر دیا گیا جبکہ لیڈی ڈاکٹر انعم کو کیھوڈہ میں الیسولیٹ کر دیا گیا

پنڈدادن خان سول ہسپتال سے تین مشتبہ مریضوں کو سپیشل ایجوکیشنل سنٹر میں قرنطینہ کر دیا گیا

(عمران حیددببلی) پنڈدادن خان

Exit mobile version