پنڈدادن خان : جلالپور شریف۔پنڈی سیدپور۔پنن وال۔دھریالہ جالپ میں غیر رجسڑڈ رکشہ ڈرائیوروں نے انت مچا دی۔
مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنا معمول بنا لیا۔چند قدم کے فاصلے کاکرایہ 50روپے وصول کرنے لگے۔مقامی انتظامیہ۔و۔۔ضلعی انتظامیہ کے علاوہ آر۔ٹی سیکرٹری کی مبینہ غفلت سے۔۔غیر رجسٹر۔رکشہ کی بھرمار۔۔اور مسافروں سے خودساختہ کرایہ وصول کرنا اہل علاقہ کی عوام سے ظلم کی انتہا ہے جو آئے روز مسافروں سے لڑائی جگھڑا کرنا نازیبا الفاظ استعمال کرنا۔یہ RT.سیکرٹری کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔کم عمررکشہ ڈرائیور بھی کسی سے کم نہیں۔اعلی احکام نوٹس لے کر۔غیر رجسڑڈ رکشہ۔اور مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔۔
رپورٹ : کیمرہ مین۔محمد علیم کے ساتھ عمران حیدرببلی۔پنڈدادن خان۔
