BBC Urdu TV

پنڈدادن خان : جلالپورشریف مرکزی انجمن دوکانداراں کی کمیٹی کا آج اجلاس منعقد ھوا

پنڈدادن خان : جلالپورشریف مرکزی انجمن دوکانداراں کی کمیٹی کا آج اجلاس منعقد ھوا ۔

اجلاس تلاوت قرآن پاک سے شروع ھوا۔ اجلاس کی صدارت جناب مرکزی کمیٹی کے چیئرمین اور انجمن دوکاندارں کے صدر محمدشفاعت راجہ کی صدارت میں ھوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے تمام ممبران۔جس میں جنرل سیکٹری غلام مرتصی۔ سیکرٹری فناس محمد رفیق گجر۔ سیکرٹری نشرواشاعت عمران حید۔ محمدیونس گوندل۔ محمد ذوالفقار شیخ۔ حافظ سیف الرحمن راجہ اکرم۔ قیصرمغل۔ نے شرکت کی۔اجلاس میں جلالپورشریف کے تمام تبالہ خیال می کمیٹی کے ممبران نے اپنی اپنی رائے سے آگاہ بھی کیا اور مسائل کے بارے غوروں فکرکیا گیا۔

پنڈدادن خان : ( عمران حیدر ببلی سے)
جلالپورشریف

Exit mobile version