BBC Urdu TV

پنڈدادن خان : تھانہ جلالپورشریف کی حدود میں پیرچک موڑ میں ڈکیتی کی دلیر آنا واردات

پنڈدادن خان : تھانہ جلالپورشریف کی حدود میں پیرچک موڑ میں ڈکیتی کی دلیر آنا واردات۔

پنڈدادن خان تحصیل پنڈدادن خان میں مسلح ڈکیتوں کا سلسلہ جاری ڈاکو ڈیڑھ لاکھ لوٹ کر فرار

پنڈدادن خان تین ہفتوں میں مسلح ڈکیتی کی تیسری واردات گولپور کسلیاں کے بعد پیر چک موڑ پر مسلح ڈکیتی

پنڈدادن خان تحصیل پنڈدادن خان میں مسلح ڈکیتوں کا سلسلہ تسلسل سے جاری ھے تین ہفتوں میں مسلح ڈکیتی کا تیسرا واقعہ پیر چک موڑ تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں پیش ایا تیل سپلائی کرنے والی گاڑی ہائی لکیس نمبر ٹی بی 307 دھریالہ جالپ سے واپسی پر پیر چک موڑ پر پہنچے تو دو نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر ڈیڑھ لاکھ روپے سے زاہد رقم لوٹ لی اور باسانی فرار ھو گے چند دن قبل گولپور کے قریب پنڈدادن خان کے تاجر کو مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا تھا جبکہ کسلیاں روڈ سے مسلح افراد موٹر سائیکل چھین کر فرار ھو گے تھے سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے مطالبہ کرتے ھوے کہا ڈکیتی کی بڑھتی ھوئی واردتوں کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں ۔۔

پنڈدادن خان : رپورٹ عمران حیدرببلی۔پنڈدادن خان

Exit mobile version