پنڈدادن خان (بیوروچیف عمران حیدرببلی) ایم پی اے برگیڈیئر ریٹائرڈ مشتاق احمد پی پی 26 اور محترمہ رشیدہ عزیز سابقہ پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ جہلم صباہت رضوی تنویر فاطمہ فرح خان رخسانہ حمید اور نادیہ رضوی محمد چوہدری ملک علی اکبر مٹھو اور ان کی ٹیم کل یونین کونسل جلال پور شریف کا وزٹ کیا حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے اور مستحق لوگوں کو راشن تقسیم کیا جلالپور شریف میں بیوہ خاتون کا گھربھی سیلاب کی نظر ہوگیا تھا ایم پی اے برگیڈیئر مشتاق احمد للہ نے ان کی مالی مدد کی اور مزید یقین دیانی کرائی کہ انشاء اللہ ہم اور بھی کوشش کریں گے عوام کی اس مشکل گھڑی میں ہم اپنی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور جلالپور شریف میں ساری ٹیم کی میزبانی حمزہ گل نے کی جس میں فضل الرحمان اور محمد نواز گوندل اور عمران حیدر اور دستوں نے شرکت کی ہم بے حد مشکور ہیں اپنی لیڈر شپ کے جو اپنا قیمتی وقت نکال کر آئے اور عوام کی مدد کی ایم پی اے برگیڈیئر مشتاق للہ پنڈدادن خان 26pp./کیمرہ مین حمزہ گل کے ساتھ بیوروچیف عمران حیدرببلی پنڈدادن خان/
پنڈدادن خان (بیوروچیف عمران حیدرببلی) ایم پی اے برگیڈیئر ریٹائرڈ مشتاق احمد پی پی 26 اور محترمہ
