BBC Urdu TV

پنڈدادن خان اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان ان ایکشن دھریالہ جالپ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی

پنڈدادن خان اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان ان ایکشن دھریالہ جالپ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی

پنڈدادن خان دھریالہ جالپ اڈہ مین بازار میں تجاوزات کی بھر مار کے باعث پیدل چلنا بھی مشکل تھا سماجی حلقوں کا خراج تحسین

پنڈدادن خان حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو سہولت اور ریلف کی فراہمی ھے تجاوزات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ھو گا اے سی پنڈدادن خان

پنڈدادن خان اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حیسن نے بھرپور کاروائی کرتے ھوے دھریالہ جالپ مین بازار اور دھریلہ اڈہ پر قاہم۔تجاوزات کو فوری ختم کر دیا عرصہ سے دھریالہ جالپ بس سٹاپ پر ناجائز تجاوزات کی بھر مار کے باعث پیدل چلنا بھی مشکل تھا اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حیسن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات کے اوپر کسی۔قسم کا سمجھوتہ نہیں ھو گا حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو سہولت اور ریلف دینا ھے تجاوزات کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی دھریالہ جالپ تجاوزات کے خاتمے پر لوگوں نے سکھ کا سانس لیا اور انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا

عمران حیدرببلی.. پنڈدادن خان

Exit mobile version