پنڈدادن خان(عمران حیدر ببلی سے) کلر کہار میں آب نجف کی دھومیں ساف ستھرا اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار پانی نے مارکیٹوں میں دھوم مچا دی
عظیم مذھبی سکالر چیرمین آل مشائخ کونسل پاکستان صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن کی آب نجف شاپ پر آمد خصوصی دعا کی
پنڈدادنخان عمران حیدرببلی۔
ویسے تو ہر شہر گاؤں نگر میں پینے کے پانی کے کافی برانڈ موجود ھوتے ہیں لیکن کچھ برانڈ آتے ھی مارکیٹوں میں جگہ بنا لیتے ہیں خصوصاً جن کے نام اللہ کے پیاروں کے ساتھ جڑے ھوتے ہیں کچھ دن قبل میانی کلر کہار میں آب نجف شاپ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا دیکھتے ھی دیکھتے اب نجف نے مارکیٹوں میں دھوم مچا دی
آب نجف عراق کا ایک مشہور اور تاریخی شہر کا نام ھے جو دارلحکومت بغداد سے ایک سو ساٹھ کلومیٹر جنوب میں واقع ھے اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ابن طالب کے مزار کی وجہ سے نجف اشرف کہلاتا ھے اسی نسبت سے اس نیو برانڈ کا نام آب نجف رکھا گیا اسی نسبت اور کوالٹی کو دیکھتے ھوئے عوام میں بےحد مقبول ھو رھا ھے چکوال کے علاقوں کے علاؤہ دوسرے اضلاع جہلم اور خوشاب میں بھی اس کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ھے
گزشتہ دنوں معروف مذھبی سکالر چیرمین آل مشائخ کونسل پاکستان صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری نے اب نجف شاپ کا خصوصی دورہ کیا اور اس نام کو بےحد سراہتے ھوئے خصوصی دعا کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ کی برگزیدہ ہستیوں کے نام سے برکت ھوتی ھے اب نجف جس نسبت سے رکھا گیا ھے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے داماد ہیں حضرت فاطمتہ الزہرا کے خاوند حسنین کریمین کے والد محترم کے شہر کی نسبت سے رکھا گیا نام انشاللہ برکت کا باعث بنے گا اس موقع پر انہوں نے معروف سماجی شخصیت رہنما زم زم ویلفئیر سوسائٹی الحاج چوہدری سرفراز احمد گوندل اور محمد عمران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
