BBC Urdu TV

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی/پنڈدادن خان جہلم مین روڈ ڈھیری آرائیاں کے مقام پر مراد ھوٹل کی افتتاحی

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی/پنڈدادن خان جہلم مین روڈ ڈھیری آرائیاں کے مقام پر مراد ھوٹل کی افتتاحی تقریب منعقد ھوئی تقریب میں معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی جس میں سیدابرار حیدر۔سید علی حیدر۔۔چوہدری ظفراقبال لجپال آٹوسٹور۔حاجی محمدنواز۔چوہدری محمداسلم توکل آئرن سٹور۔راجپوت ھوٹل کے اونر راجہ اظہر محمود۔کے علاوہ علاقہ بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ علاقے میں مراد ھوٹل لذیز کھانوں میں اپنی مثال آپ ھے مراد ھوٹل کے اونر چوہدری خالد محمود نے مقامی صحافی عمران حیدرببلی سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ مراد ھوٹل اپنی مثال آپ ہے ہمارے ھوٹل پے تازہ اولذیز کھانے بنائے جاتے ہیں اس کے علاوہ بہترین صاف ستھرا ماحول خوش اخلاق عملہ ہے ہم مسافروں کے لیے تازہ اور لذیز کھانا مہیہ کرتے ہیں انہوں مزید گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ہم غریب اور مستحق افراد کو کھانا بلقل فری مہیا کرتے ہے اور عنقریب انشااللہ دور دراز سے آنے مسافروں کے لیے ریسٹورنٹ کابھی بندوبست کیا ہے جس میں مسافروں کے آرام کرنے کے لیے کشادہ اور ھوا دار کمرے میسر ھوگے۔اونرچوہدری خالد محمود مراد ھوٹل ڈھیری آرائیاں۔۔

Exit mobile version