BBC Urdu TV

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے)/پنڈدادن خان جہلم روڈ کا مشہور معروف راجپوت ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے)/پنڈدادن خان جہلم روڈ کا مشہور معروف راجپوت ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ڈھیری آرائیاں سے شفٹ ھوکر چٹی راجگان نزد شاذر پڑولیم کے ساتھ شفٹ ھوگیا جہاں بڑی گاڑیوں کے لیے وصی جگہ کارپارکنگ ۔ اور خواتین و فیملی کے لیے علیحدہ انتظام راجپوت ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ میں شادی بیاہ ویگر تقریبات کے لیے کھلا اور ھوا درا حال میسر ہے اس کے علاوہ خوش اخلاق عملہ کے ساتھ راجپوت ھوٹل کے اونر راجہ اظہر نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ راجپوت ھوٹل اپنی مثال آپ ہے/ ہمارے ھوٹل پے تازہ اولذیز کھانے بنائے جاتے ہیں اس کے علاوہ بہترین صاف ستھرا ماحول خوش اخلاق عملہ ہے ہم مسافروں کے لیے تازہ اور لذیز کھانے مہیہ کرتے ہیں انہوں مزید گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ہم غریب اور مستحق افراد کو کھانا بلقل فری مہیا کرتے ہے اور انشااللہ دور دراز سے آنے مسافروں کے لیے ریسٹورنٹ کابھی بندوبست کیا گیا ہے جس سے مسافروں کے آرام کرنے کے لیے کشادہ اور ھوا دار کمرے بھی میسر ہے ۔اونر راجہ اظہر/ راجپوت ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ چٹی راجگان نزد شاذر پٹرولیم چٹی پنڈدادن خان ۔۔۔

Exit mobile version