BBC Urdu TV

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) الشافی سرجیکل ہسپتال فری سپیچ اینڈ لینگویج کیمپ کا انعقاد

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) الشافی سرجیکل ہسپتال فری سپیچ اینڈ لینگویج کیمپ کا انعقاد

سپیچ اینڈ لینگویج پیتھالوجسٹ ایم اے سپیشل ایجوکیشن ایچ آئی سی پنجاب یونیورسٹی لاہور مریم ملک کی خصوصی شرکت

پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی)

الشافی سرجیکل ہسپتال پنڈدادنخان میں پہلا فری سپیچ اینڈ لینگویج کیمپ کا انعقاد دو سو سے زائد مریض بچوں کی شرکت جلالپور شریف پننوال پنڈی سید پور دھریالہ جالپ للہ ٹوبھہ اور دیگر علاقوں سے مریض بچے مستفید ھوئے

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں پہلی دفعہ فری دو روزہ(27,28 دسمبر) سپیچ اینڈ لینگوئج کیمپ
الشافی سرجیکل ھسپتال ریلوے روڈ پنڈدادنخان میں انعقاد ھوا
مریم ملک
سپیچ اینڈ لینگوئج پیتھالوجسٹ
ایم اے سپیشل ایجوکیشن (ایچ آئی سی) پنجاب یونیورسٹی لاہور
ایم ایس سپیچ لینگوئج پیتھالوجی (ایس ایل پی) رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور نے خصوصی شرکت کی کیمپ میں جن بیماریوں کا معائنہ اور رہنمائی کی گئی ان میں
کو کلئیر امپلانٹ
قوت و سماعت میں کمی کی وجہ سے بولنے میں مسائل
بچوں کا دیر سے بولنا
اے ایس ڈی
ڈاؤن سنڈروم
ہکلاہٹ
اے ڈی ایچ ڈی
تو تلا پن
بچوں کا دماغی امراض کی وجہ سے نہ بولنا مریم ملک نے بچوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور بچوں کو خصوصی توجہ اور علاج کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوشش ھے اس پسماندہ علاقے کے بچوں کےلئے ٹائم نکالیں انہوں نے کہا کہ پنڈدادنخان میں بچوں کے علاج کےلئے ضرور ٹائم دیں گی انہوں نے کہا یہ ہمارا اپنا علاقہ ھے اس علاقے کے بچوں کو خصوصی ٹائم دیا جائے گا انہوں نے یقین دلایا کہ وہ یہاں جلد سیٹ اپ بنائیں گی
الشافی سرجیکل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مریم ملک کا خصوصی شکریہ ادا کیا

Exit mobile version