پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی)پننوال میں شہباز شہزاد عرف شفقت۔فرحت عرف گوگا۔محمد نصیرولد محمد بشیر پننوال محلہ مغلاں نے غلام شبیر ولد محمد بشیر کا جینا موحال کردیا۔غلام شبیر نے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ میں غلام شبیر ولد محمد بشیر سکنہ پننوال تحصیل پنڈدادن خان ضلع جہلم کا رہاشی ھو۔میں سعودی عرب میں محنت مزدوری کرتا ھو اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال رہا ھو۔مجھے شہباز شہزاد عرف شفقت۔فرحت عرف گوگا۔محمد نصیر ولد محمد بشیر ساکنائیں پننوال۔سے مجھے ان افراد سے جانی و مالی نقصان ھونے کا شدید خدشہ ہے جب سے میں اپنے وطن پاکستان آیا ھو یہ لوگ مجھے کسی نہ کسی طریقے سے حراساں۔اور بلیک میل کررہیے ہیں آئے روز مجھ پے بے بنیاد اور جھوٹی درخواستیں دینے نے کے چکر میں ہے اور کسی نہ کسی کیس میں پھنسانا چاہتے ہیں تاکہ میں واپس روزی روٹی کے لیے سعودی عرب نہ جاسکو لہذا مجھے ان سے جانی نقصان کے ساتھ مالی نقصان کابھی خدشہ ہے۔اگر میرے ساتھ کوئی سنگین واقع پیش آیا تو شہباز شہزاد عرف شفقت فرحت عرف گوگا۔محمد نصیر ولد محمد بشیر سکنہ پننوال ذمہ دار ھونگے۔
پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی)پننوال میں شہباز شہزاد عرف شفقت۔فرحت عرف گوگا۔محمد نصیرولد
