BBC Urdu TV

پنڈدادنخان یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے ھوتا ھوا شاہ کمیر جا کر ختم ھو گیا

پنڈدادنخان یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے ھوتا ھوا شاہ کمیر جا کر ختم ھو گیا

جلوس میں ہزاروں عزا داروں کی شرکت جلوس محلہ جعفری اسلامیہ سکول عالمشاہ خیر شاہ چوک محمدیہ کشمیر چوک سے ھوتا ھوا مقررہ راستوں سے شاہ کمیر پہنچ کر اختتام پذیر ھوا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کانجو نے خود جلوس کی نگرانی کی ریسکیو1122 کے آفیسر ملک محمد ارشد بلوچ اور ان کی ٹیم سمیت محکمہ ہیلتھ واپڈا ڈیپارٹمنٹ سمیت پولیس کی بھاری نفری جلوس کے ہمراہ رھی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر انور علی کانجو کا کہنا تھا شہر میں امن قائم کرنے کےلئے ہر وسائل بروئے کار لائیں گے

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Exit mobile version