BBC Urdu TV

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں بھیلووال میں مردار گوشت کی فروخت اہلیان علاقہ کے احتجاج

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں بھیلووال میں مردار گوشت کی فروخت اہلیان علاقہ کے احتجاج پر قصاب نے معافی مانگ کر گوشت غاہب کر دیا جبکہ متعلقہ ادارے غاہب ذرائع کے مطابق بھیلوال میں نوید نامی قصاب نے مبینہ طور پر مردار گوشت کی فروخت شروع کی ھوئی تھی جس پر اہلیان علاقہ نے احتجاج کیا تو مذکورہ قصاب نے معذرت کرتے ھوے گوشت غاہب کر دیا جبکہ ویٹنری ڈپارٹمنٹ سمیت تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی تحصیل پنڈدادن خان میں مبینہ طور پر مردار اور مادہ جانوروں کا ذبیحہ ملی بھگت سے جاری ھے سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے

رپورٹ: عمران حیدرببلی

Exit mobile version