BBC Urdu TV

پنڈدادنخان کے علاقہ جلالپورشریف میں حیدری بوائے ایلمینٹری سکول نے تحصیل بھر میں میدان مار

پنڈدادنخان کے علاقہ جلالپورشریف میں حیدری بوائے ایلمینٹری سکول نے تحصیل بھر میں میدان مار لیا

2024 کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی پروقار تقریب منعقد ھوئی جس میں جناب عرفان مغل/شکیل انجم/راجہ واجد۔انتظامیہ میں محمد علی۔۔اور حیدری بوائے ایلمینٹری سکول کے اونر (فتح محمد)۔کے علاوہ اہلیان جلالپورشریف کے سکول کے بچوں اور والدین نے بھرپور شرکت کی تقریب میں طلباء و طالبات سمیت علاقہ کی معززین نے بھی بھرپور شرکت کی تقریب میں آئے ھوئے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کئے بچوں کی کارکردگی نے نے تحصیل بھر میں دھوم مچادی حاضرین کے دل موہ لئے اس موقع پر اہلیان جلالپورشریف کے علاوہ والدین نے اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ سکول کے طلباء کے رزلٹ کارکردگی سب کو نظر آتی ہے حیدری بوائے ایلمینٹری سکول کے طلبا و طالبات بہت اچھے نمبروں سے کامیاب ھوئے ہیں اسی طرح سکول کے بچوں کے نتائج سے بچے اور ان کے والدین مطمئن ہیں یہ سب پرنسپل ٹیچرز کی محنت رنگ لاتی ھے انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کے شعبے میں ہم انقلابی تبدیلیاں لا رھے ہیں جس سے نتائج مزید بہتر ھوں گے
تمام کامیاب اور پوزیشن ہولڈرز بچوں کو مبارک باد پیش کی اور کہا بہترین رزلٹ کے قابل ٹیچرز کی محنت کا صلہ ھے کامیاب طلبا و طالبات کو حیدری بوائے ایلمینٹری سکول کے اونر۔(فتح محمد) نے تعریفی اسناد ٹرافیاں اور دیگر پرائز دئیے گئےسکول کا سالانہ ریذیلٹ 100فیصد آنے پر اہل علاقہ کی عوام نے حیدری بوائے ایلمینٹری سکول کے اونر (فتح محمد اور تمام ٹیچرز کو خراج تحسین پیش کیا۔

پنڈدادن خان رپورٹ عمران حیدرببلی سے

Exit mobile version