BBC Urdu TV

پنڈدادنخان ٹوبھہ میں گزشتہ رات محمد اقبال ولد محمد اکبر کے گھر چور گھس گئے 15 کال

پنڈدادنخان ٹوبھہ میں گزشتہ رات محمد اقبال ولد محمد اکبر کے گھر چور گھس گئے 15 کال پر تھانہ للہ پولیس کارسپانڈ گھر والوں نے نے چور کو کمرے میں بند کر دیا

چور موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھت پھاڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

ایس ایچ او تھانہ للہ رانا محمد لطیف اور ان کی ٹیم نے ناکہ بندی کر کے قلیل وقت میں مجرم کو گرفتار کرلیا اور ایف آئی آر کاٹ کر پابند سلاسل کر دیا

عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے ایس ایچ او رانا لطیف اور ان کی ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین۔۔

رپورٹ : عمران حیدر ببلی

Exit mobile version