BBC Urdu TV

پنڈدادنخان نواحی قصبہ جلالپور سے تین افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

پنڈدادنخان نواحی قصبہ جلالپور سے تین افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

پنڈدادنخان تینوں افراد کو پنڈدادن خان آئسولیشن وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا

پنڈدادنخان جلالپور شریف کے طاہر بھٹی میں کورونا وائرس کی تصدیق ھوئی تھی جسکے بعد اسکے گھر والوں کے سیمپل لئے گے تھے جنکے ٹیسٹ مثبت آنے پر سول ہسپتال میں شیفٹ کیا جا رھا ھے محکمہ صحت کی ٹیم تینوں متاثرہ مریضوں کو لے کر پنڈدادن خان روانہ

تیرہ افراد کو جلاپور شریف میں ھوم قرنطینہ کر دیا گیا ھے

عمران حیدرببلی. پنڈدادنخان

Exit mobile version