BBC Urdu TV

پنڈدادنخان : معروف سماجی رفاعی رہنما ٹھیکیدار کوثر حسین جعفری کے بیٹے ثمر عباس جعفری رشتہ

پنڈدادنخان : معروف سماجی رفاعی رہنما ٹھیکیدار کوثر حسین جعفری کے بیٹے ثمر عباس جعفری رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگے.

دعوت ولیمہ میں جھامرہ شریف سے معروف مذہبی شخصیت پیر سید شفقت بادشاہ سرکار نے خصوصی شرکت کی.
تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے معروف سماجی رہنما کوثر حسین جعفری کے صاحبزادے ثمر عباس جعفری رشتہ اذدواج سے منسلک ہوگئےدعوت ولیمہ کی پروقار تقریب السیف میرج ہال کیھوڑہ روڈ پر منعقد ھوئی جس میں سیاسی سماجی، رفاعی سیاسی شخصیات وکلاء سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی دعوت ولیمہ میں جھامرہ شریف سے معروف مذہبی شخصیت پیر سید شفقت بادشاہ سرکار نے خصوصی شرکت کی اور ثمر عباس زندگی کے نئے سفر کی شروعات پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

پنڈدادنخان : نمائندہ خصوصی

Exit mobile version