BBC Urdu TV

پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد،

ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او پنڈ دادنخان کو واقع میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزم سرفراز احمد اور ملزم سکندر حیات کو گرفتارکر لیا،

ملزم سرفراز احمد سے رائفل 08ایم ایم معہ روند اور ملزم سکندر حیات سے رائفل 08 ایم ایم معہ روند برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے 02 ماہ قبل بلال حیدر نامی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

قانون کی عملداری کوہرصورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پنڈدادنخان پولیس کو شاباش

Exit mobile version