پنڈدادنخان (عمران حیدرببلی) ایم بی پی پنڈدادنخان ریجن جہلم میں ٹاپ پر منیجر راجہ فاروق آپریشن منیجر محمد ساجد نے ایوارڈ وصول کئے
ایم بی آئی کیٹاگری فور میں نیشنل بینک آف پاکستان پنڈدادنخان کی پہلی پوزیشن
پنڈدادنخان عبدالحفیظ ساقی
نیشنل بینک آف پاکستان ریجن جہلم میں ٹاپ پر ایم پی آئی کیٹاگری فور میں نیشنل بینک آف پاکستان پنڈدادنخان کی پہلی پوزیشن
تفصیلات کے مطابق پی سی ھوٹل کراچی میں نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچوں کی شاندار پروقار تقریب منعقد ھوئی جس میں پنڈدادنخان کی نمائندگی منیجر راجہ محمد فاروق اور آپریشن منیجر محمد ساجد نے شرکت کی آل پاکستان نیشنل بینک آف پاکستان کی تقریب میں پنڈدادنخان کی برانچ ریجن جہلم میں ٹاپ پر رھی ایم بی آئی کیٹاگری فور میں نیشنل۔ بینک آف پاکستان پنڈدادنخان نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے پنڈدادنخان کا نام روشن کر دیا اس پر وقار تقریب میں منیجر راجہ محمد فاروق اور آپریشن مینیجر محمد ساجد نے ایوارڈ وصول کئے سماجی حلقوں کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان پنڈدادنخان برانچ کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسین
