BBC Urdu TV

پنڈدادنخان سے جہاں پر تھانہ جلالپورشریف کی حدود میں خود کشی کا واقعہ پیش آیا ھے

پنڈدادنخان سے جہاں پر تھانہ جلالپورشریف کی حدود میں خود کشی کا واقعہ پیش آیا ھے

پنڈدادنخان گھریلو حالات سے دلبرداشتہ جلالپورشریف کے رہائشی 23 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

محمد رفیق کا 23 سالہ بیٹا علی حیدر غربت سے لڑتے لڑتے پنکھے سے جھول گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ھی ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف نے ہمراہ نفری موقع پر پہنچ قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ھے.

رپورٹ : عمران حیدرببلی۔

Exit mobile version