BBC Urdu TV

پنڈدادنخان سے جہاں پر تاریخی قصبے جلالپورشریف میں قائم دی ارقم سکول میں طلباء

پنڈدادنخان سے جہاں پر تاریخی قصبے
جلالپورشریف میں قائم دی ارقم سکول میں طلباء و طالبات کے تیار کردہ فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا نمائش میں طلباء و طالبات نے اپنے اپنے تیار کردہ فن پاروں پر بریفنگ دی اور خوب داد وصول کی اس موقع پر دی ارقم سکول چن جی کیمپس جلالپورشریف کے ڈائریکٹر سید مدثر ہاشمی کا کہنا تھا کہ سکول میں بچوں کی تعداد 250 ھے جنہیں 15 گریجوئیٹ اساتذہ جدید اسلامی طرز کے تعلیمی زیور سے آراستہ کرنے پر مامور ہیں اور سکول میں آکسفورڈ سلیبس پڑھایا جاتا ھے جبکہ پڑھانے کا طریقہ کار ایکٹیویٹی بیس سسٹم ھے اور آج کی آرٹ اور سائنس کی نمائش اسی ایکٹیوٹی کی ایک کڑی ھے اور سکول میں ہر ماہ یہ سسٹم دہرایا جاتا ھے اس موقع پر بچوں کے والدین نے سکول انتظامیہ اور تدریسی سٹاف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

رپورٹ : عمران حیدرببلی۔پنڈدادن خان

Exit mobile version