BBC Urdu TV

پنڈدادنخان : خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت شیخ عبد القادر

پنڈدادنخان : خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کہ زیارت نصیب ھو لوگ دعا کرتے ہیں

کہ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ھو پنڈدادنخان کے نواحی علاقے چٹی راجگان میں ایک خوش نصیب ہیں جنہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی زیارت نصیب ھوئی ھے ان کا نام حاجی محمد انور انصاری ھے اور وہ گروپ 972 سے ہیں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے حضور نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی زیارت نصیب ہوئی اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں
انہوں نے کہا کہ سب کو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ جس بندے نے بھی زیارت کرنی ہے اس جگہ کی وہ ضلع جہلم کی پنڈدادن خان کے علاقے چٹی راجگان نزد ڈھیری آرائیاں پر تشریف لائیں میرا نمبر 03430485972 حاجی محمد انور صاحب انصاری گروپ 972 چٹی راجگان

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Exit mobile version