BBC Urdu TV

پنڈدادنخان : جلالپورشریف اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ھوئی

پنڈدادنخان : جلالپورشریف اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ھوئی

جس سے پنڈ دادنخان: کی واحد رابطہ سڑک تعمیر کے باعث کھدائی ھونے سے ناقابل استعمال ھوگی
پنڈ دادنخان:سے جہلم۔منڈی بہاوالدین اور کھاریاں جی ٹی روڈ سےملانے والی سٹرک دلدل میں تبدیل
روڈ پر ہرطرف پانی ہی پانی ھونے کی وجہ سے تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنہ جس سے
پنڈدادنخان تحصیل کے تمام قصبہ جات میں بارش کے پانی کی وجہ سے شدید مشکلات میں ممتلا تمام آبادیاں محصور ہو کر رہ گئی۔جبکہ
پنڈدادنخان میں بارش کے پانی نے دونوں داخلی اور خارجی راستے مسدود کر دئیے
پنڈدادنخان جی ٹی روڈ اور موٹر وے سے لنک کے لیے کوئی متبادل راستہ
نہیں۔۔۔عوام اور مسافروں کی اعلی احکام سے اپیل کی ہے۔۔کچھ اس جہلم روڈ پے مٹی ہی ڈال دے۔۔تاکہ ہماری مشکلات میں آسانی۔پیدا ھو۔

رپورٹ : عمران حیدر ببلی

Exit mobile version