BBC Urdu TV

پنڈدادنخان با اثر زمیندار کی 17 سالہ غیر شادی شدہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی

پنڈدادنخان با اثر زمیندار کی 17 سالہ غیر شادی شدہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی

پنڈدادنخان درندہ صفت زمیندار گزشتہ کئی ماہ سے لڑکی کے ساتھ شیطانی کھیل کھیل رہا ھے

پنڈدادنخان بیٹی کی طبیعت بگڑنے پر والدہ اپنی بیٹی کو ڈاکٹر کے پاس لے گئی

پنڈدادنخان میڈیکل چیک اپ کے بعد لڑکی آٹھ ماہ کی حاملہ نکلی

پنڈدادنخان راز افشاں ھونے کا خوف، بااثر زمیندار نے ماں بیٹی کو گھر میں محصور کر دیا

پنڈدادنخان ہمیں دھمکیاں مل رھی ہیں کہ جو گھر سے باہر نکلا مار دیں گے۔والدہ

پنڈدادنخان گزشتہ رات ماسک پہنے دو افراد نے ہمارے گھر کی دیوار پھلانگنے کی کوشش کی۔ والدہ

خبر شامل کرتے ہیں پنڈدادنخان سے جہاں پر نواحی قصبے جلالپور شریف میں جنسی زیادتی کا معاملہ سا منے آگیا جلال پور شریف کے بااثر زمیندار کے اوباش بیٹے طارق ولد صالح محمد نے۔۔۔ 17 سالہ لڑکی کو چند ماہ قبل شیطانی ہوس کا نشانہ بنایا گزشتہ روز 17 سالہ( آ ) کی طبیعت بگڑنے پر والدہ اسے ہسپتال لے گئی جہاں پر لیڈی ڈاکٹر نے لڑکی کے آٹھ ماہ کی حاملہ ھونے کا انکشاف کیا

ساٹ۔متاثرہ لڑکی

ساٹ۔والدہ

متاثرہ لڑکی کی والدہ کے پیغام پر میڈیا ٹیم خفیہ طور پر متاثرہ خاندان کے پاس پہنچی تو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کے اس درندہ صفت شخص نے ایک تو بچی کی زندگی تباہ کر دی ھے جبکہ دوسری جانب ہمیں دھمکیاں مل رھی ہیں کہ اگر گھر سے باہر نکلیں گی تو تمہارے ساتھ ساتھ تمہارے بچوں کو بھی جان سے مار دیں گے تاہم متاثرہ خاندان نے ڈی پی او جہلم اور وزیر اعلی پنجاب سے تحفظ اور انصاف کی اپیل کرتےہوئے درندہ صفت شخص کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ھے….(نیوز چلنے پر تھانہ جلالپورشریف فوری کاروائی کرتے ھوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔۔تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او فوری کاروائی پر خراج تحسین۔۔۔
——————————————-
رپورٹ ۔عمران حیدر ببلی پنڈدادنخان

Exit mobile version