BBC Urdu TV

پنڈدادنخان : اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ جلالپورشریف میں جنگل کا قانون نافذ

پنڈدادنخان : اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ جلالپورشریف میں جنگل کا قانون نافذ

پنڈدادنخان تھانہ جلالپورشریف پولیس ڈی پی او جہلم کی شہرت کو نقصان پہنچانے کیلئے متحرک

پنڈدادنخان تھانہ جلالپورشریف میں تعینات نکے تھانیدار نے بدتمیزی بداخلاقی کی انتہا کردی

پنڈدادنخان غریب محنت کش بیگناہ شخص کو موبائل چوری کے الزام میں کئی گھنٹے کھڑا کئے رکھا

پنڈدادنخان جرم قبول کرو ورنہ تمہاری بیوی اور بیٹی کو اٹھا کر لے آوں گا

پنڈدادنخان محنت کش کو تھانہ میں اس قدر ذلیل و رسوا کیا گیا کہ گھر پہنچتے ھی ہارٹ اٹیک ھو گیا

پنڈدادنخان دوسری جانب گھروں سے موبائل فون چوری کرنے والے چھوٹو گینگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

پنڈدادنخان cctv فوٹیج سامنے آنے کے باوجود نکے تھانیدار کا محنت کش پر تھانے آنے کیلئے دباؤ

پنڈدادنخان محنت کش کی وزیر اعلی پنجاب،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جہلم سے انصاف کی دہائی

رپورٹ : کیمرہ مین چوہدری ظفر کے ساتھ عمران حیدرببلی

Exit mobile version