BBC Urdu TV

پنڈدادنخان ؛ (عمران حیدرببلی سے) انجمن ارائیں برادی جہلم کی کمیٹی دو سال کے لیے تشکیل دے دی گئی ،

پنڈدادنخان ؛ (عمران حیدرببلی سے) انجمن ارائیں برادی جہلم کی کمیٹی دو سال کے لیے تشکیل دے دی گئی ،

جس میں سرپرست اعلی چوہدری فرخ نظام بابر ،چیئرمین چوہدری شعیب احمد ارائیں، صدر مہر محمد سعید احمد ،سینیئر وائس صدر چوہدری محمد تاثیر،وائس صدر مہر ساجد ارائیں، جنرل سیکرٹری چوہدری پرویز ارائیں ،جوائنٹ سیکرٹری مہر عبدالشکور ،سیکرٹری اطلاعت و نشریات چوہدری محمد صدیق ارائیں،فنانس سیکرٹری مہر عدیل احمد ،جبکہ میڈیا سیل انچارج چوہدری نوید اختر ارائیں ہوں گے ،کمیٹی کے صدر چوہدری محمد سعید نے جہلم کی چاروں تحصیلوں میں کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جب مکمل کمیٹیاں تشکیل دے دی جائیں گی تو جہلم کے کسی مقامی ہوٹل میں حلف برداری کی تقریب رونمائی کا انعقاد ہوگا جس میں آرائیں برادری کو دعوت دی جائے گی/

Exit mobile version