BBC Urdu TV

پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی سے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا مشن صاف ستھرا

پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی سے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا مشن صاف ستھرا پنجاب کے تحت حالیہ عید الاضحی کے دوران پنجاب بھر میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے کیے گیۓ احسن اقدام کے نتیجے میں وزیر اعلی پنجاب کی طرفسے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی پنڈدادنخان کے سربراہ راجہ فہد کی کمانڈ میں حالیہ بہترین کارکردگی دکھانے والے سینٹری ورکروں کو فی کس 10000 ،ہزار روپیہ انعام سے نوازا گیا جس کیلۓ تمام سینٹری ورکروں کےاعزاز میں مقامی میرج ہال میں پرتپاک دعوت کا اہتمام کیا گیا 21 جون 2025 بروز ہفتہ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے تمام ورکر اپنےسپروائزر حاجی محمد اسلم کی قیادت میں اپنا ایوارڈ وصول کرنے کیلۓ میرج ہال کی طرف رواں دواں انکے چہروں پر خوشی کےآثار مریم نواز شریف زندہ باد کے نعرے

Exit mobile version