BBC Urdu TV

پنڈادن خان(عمران حیدرببلی) معروف سماجی شخصیت انور علی کی خالہ محترمہ کسلیاں میں انتقال

پنڈادن خان(عمران حیدرببلی) معروف سماجی شخصیت انور علی کی خالہ محترمہ کسلیاں میں انتقال کر گئیں

قاری امتیاز چوہدری عبدالعزیز
امتیاز احمد پنجوتھا خانزادہ عابد رضا صفدر کامران مرزا محمد رمضان کا اظہار تعزیت

پنڈدادنخان عمران حیدرببلی۔
معروف سماجی شخصیت منیجر فاران پرنٹرز پنڈدادنخان کی خالہ محترمہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ کسلیاں میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت
ان کی وفات پر حضرت علامہ مولانا قاری امتیاز سلطانی حضرت علامہ خلیل اکرم معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالعزیز معروف سماجی شخصیت چوہدری امتیاز احمد پنجوتھا معروف قانون دان چوہدری عارف گجر ایڈوکیٹ پرنسپل لیڈز گروپ آف کالجز پنڈدادنخان خانزادہ عابد رضا عالمی شہرت یافتہ معروف آرٹس و مصور گولڈ میڈلسٹ صفدر کامران ملک مرزا محمد رمضان چوہدری عمران راج بخش ٹرسٹ ماڈل سکول اینڈ کالج پنڈدادنخان علی حمزہ گرافِکس ڈیزائنر فاران پرنٹرز محمد صہیب نثار چاندی شیخ امداد علی سمیت دیگر کا اظہار افسوس و تعزیت مرحومہ کی قل شریف آج جامع مسجد گلزار مدینہ میں ادا کی جائے گی مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

Exit mobile version