BBC Urdu TV

پنجاب ہائی پٹرول پولیس مسہ کسوال جہلم کی شاندار کاکردگی گمشدہ بچے کو والدین

پنجاب ہائی پٹرول پولیس مسہ کسوال جہلم کی شاندار کاکردگی گمشدہ بچے کو والدین کے حوالے کر دے

تفصيلات کے مطابق Php مسہ کسوال کے ڈیوٹی آفیسر عنصر سب انسپکٹر معول کی گشت پر تھے کہ انہيں ایک لڑکا جسکی عمر تقریبا 20سال ہے سڑک کے کنارے نیم بہوشی کی حالت میں نظر آیا جسکہ زہنی توازن بھی درست نہیں ہے جسکے والدین کو کافی تلاش کے بعد ان سے رابطہ کیا گیا تو وہ اور بچے کو ان کے حوالے کیا گیا جس پر لڑکے کے والد اور بڑے بھائ نے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور ساتھ پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کے بھی انہتائ مشکور ہوے اور پٹرولنگ پولیس زندہ باد کہتے ہوے روانہ ہوے

سوہاوہ : مشرف کیانی

Exit mobile version