BBC Urdu TV

پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی منظوری سے 407 جوڈیشل آفسران کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے ۔ رجسٹرار ہائیکورٹ عرفان احمد سعید نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تمام جوڈیشل آفسران کونئئ جائے تعیناتی پر 2 دسمبر تک چارج سنبھالنے کا حکم۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version