BBC Urdu TV

پنجاب پولیس : تقرروتبادلے (ملک وسیم اختر)محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا

پنجاب پولیس : تقرروتبادلے (ملک وسیم اختر)
ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کو تبدیل کرکے ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ رانا عمر فاروق کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

رانا طاہر رحمان خان کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کردیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی حافظ کامران اصغر کو تبدیل کرکے ڈی پی او بہاولنگر تعینات کردیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چڈھر کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کردیا گیا

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کو تبدیل کرکے ایس ایس پی ریسرچ سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا

ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کو تبدیل کرکے ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی راولپنڈی تعینات کردیا گیا

ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی راولپنڈی عطاء الرحمن کو ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی فیصل آباد تعینات کردیا گیا

کاشف ذوالفقار کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کردیا گیا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو تعینات کردیا گیا

Exit mobile version