BBC Urdu TV

پشاور میں پولیس نے امن کے لئے سڑک پراحتجاج شروع کردیا

پشاور میں پولیس نے امن کے لئے سڑک پراحتجاج شروع کردیا۔

پولیس جوانوں کا دعویٰ ہے کہ پشاور پولیس لائن کا دھماکہ خودکش حملہ نہیں بلکہ ڈرون اٹیک تھا🛬🛬💯🔥
ذیادہ تر جوان اس واقعہ کے چشم دید ہے لیکن افسران کی ڈر سے خاموش ہے
جونیئر پولیس آفسران کا شفاف انکوائری کا مطالبہ ہے

پولیس کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ ہمیں ہمارے اختیارات مکمل دیے جائیں
کیونکہ نہ تو ہمیں آرمی کی گاڑیوں کی چیکنگ کرنے دی جاتی ہے نہ وکلاء وغیرہ🖐️🖐️😡😡

Exit mobile version