پاکستان ھے اور قیامت تک رہیگا
ھمارا ملک کنجر اعظم امریکہ کے شکنجے میں پچھہتر سالوں سے ھے اور اس کنجر ملک کے سہولتکار غلاموں نے پاکستان کے پہلے وزیراعظم نواب لیاقت علی خان کو شہید کیا اور تب سے اس کنجر ملک کے غلام مختلف ریاستی منصب پر آتے رھے ہر ایک اپنا اپنا منجن بیچتا رھا اور اس جاہل بد عقل اور عزت و ایمان سے عاری قوم پر اپنی حکمرانی کرتا رھا۔ اس قوم کو سود نشہ زنا عیاشی شراب لوٹ مار جیسے زہریلے عمل کا عادی بناتا رھا۔ پاکستانی قوم کو لسانیت عصبیت تعصب مسلکیت میں تقسیم در تقسیم کرتا رھا۔ نواب لیاقت علی خان سے لیکر اس وقت بھی کوئی ایک عام سیاسی و مذہبی سیاسی جماعت ایسی نہیں جنہیں ھم درست کہہ سکیں۔ سب کے سب بہروپئے منافق ھیں۔ ان سب کا خدا دجالی رہنما امریکہ ھے جس کے آگے یہ لیٹ جاتے ھیں۔ آخر میں یہی کہوں گا کہ منافق قوم کے منافق رھنما ھیں پاکستان اس وقت تک نہ ترقی کرسکتا ھے اور نہ ہی خوشحال ھوسکتا ھے جب تک کہ یہاں حقیقی معنوں میں اسلامی نظام رائج نہ ھو۔ ایسی جمہوریت اسلام کی ضد اور تضاد ھے یہی وجہ ھے کہ جمہوریت کے نام پر جمہوریت سرے عام شاہراہ پر برہنہ پڑی ھے۔ ان سب نے جمہوری ٹھکیداروں پی پی پی۔ پی ٹی آئی۔ ایم کیو ایم۔ پی ایل ایم نون۔ جے یو آئی ایف۔ اے این پی۔ باپ۔ بی این پی۔ بی ایل او۔ جئے سندھ۔ ایس ٹی پی۔ جے آئی سمیت تمام کی تمام پارٹیاں نہ ملک کی مخلص اور نہ عوام کی۔ یہ سب ذاتیاتی مفادات کو ترجیح دینے والے ہیں اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان شفاف سیاست سے محروم اور سیاسی مافیا کے زیر اثر تو یہ غلط نہ ھوگا۔ اس پاکستان کو بدلنے کیلئے انفرادی و اجتماعی ہر شہری ہر شخص کو پہلے خود بدلنا ھوگا تب ہی آپ کا نظام ریاست صحیح اور درست سمت چل سکے گا بصورت عوام اپنے کیئے کی سزا بھگتی رھے گی آہ و زاری کرتی رھے گی دعائیں استغفار کرتی رھے گی لیکن حاصل نتیجہ صفر ہی نکلے گا کیونکہ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی ۔۔۔۔ یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے۔ ھم نے قرآن کو کیا چھوڑا دنیا نے ھمیں چھوڑ دیا جگہ جگہ رسوائی اور بربادی ھمارا مقدر بن گئی جب ھماری قوم حافظ قرآن سے عمل قرآن تھی تو ھر قدم قرآن کے مطابق رکھتے تھے اور آج نفس شیطانی کی اطاعت میں گزرتے ھیں پھر کیوں اللہ ھم پر توجہ کرے پھر کیوں اللہ ھم پر فضل کرے پھر کیوں اللہ ھم پر رحم کرے۔ ھمیں خود اس قابل ھونا ھے کہ خدا خود پوچھے بندے سے بتا تیری رضا کیا ھے۔ ھم تو وہ امتی ہیں جس کے پیغمبر و رسول خدا ﷺ سے اللہ نے رضا جان کر ویسا ھی انعام و کرام دیا افسوس اے پاکستانی قوم تم پر لعنت کہ ابھی تک ان دھریئوں اسلام دشمنوں کا ساتھ دے رھے ھو یاد رکھو یہ سب کے سب دجالی فتنہ فساد والے ہیں اور دجالی فتنہ بازوں کے ھم دشمن ہیں یہ پیروکار ہیں دشمنانان رسول ﷺ قادیانیوں مرزائیوں کے انہیں عشق رسول ﷺ سے کیا مطلب انہیں غلامی رسول ﷺ سے کیا مطلب میں ھمیشہ سے اعلان اور طبل جنگ کرتا آیا ھوں کہ میں جاوید صدیقی یہودی عیسائی زائینسٹ انتہاپسند ہندوؤں اور قادیانیوں کا کھلا دشمن ھوں۔ پاکستان کی قوم اگر نہ سنبھلی تو اللہ انہیں غرق کردیگا کیونکہ سرکش کا انجام یہی ھوتا ھے اور ان کی نسلوں میں ایمان پیدا کرکے مقصد پاکستان کی تکمیل ضرور کریگا انشاءاللہ پاکستان ھے اور قیامت تک رہیگا اور پاکستان کو مٹانے والے اندرونی و بیرونی عناصر خود مٹ جائیں گے انشاءاللہ
