BBC Urdu TV

پاکستان کی پہلی انفارمر ایجنسی،اینٹی کرپشن اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے سینٹرل چیئرمین

پاکستان کی پہلی انفارمر ایجنسی،اینٹی کرپشن اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے سینٹرل چیئرمین جناب محمد ریحان اظہر صاحب کی حکومت پاکستان سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ انفارمر ایجنسی کے مثبت کردار کو سراہا گیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے پاکستان کے تمام صوبوں کے پولیس ائی جی کو معاونت کے لیے لیٹر سرکولیٹ کر دیا گیا۔تمام صوبوں کے ائی جی نے ڈسٹرکٹ پولیس سٹیشن تک ہدایات جاری کر دی۔

Exit mobile version