BBC Urdu TV

پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے والی ونیسا اوبرائن کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے والی غیر ملکی خاتون ونیسا اوبرائن نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ونیسا اوبرائن کی کامیابیوں کو سراہا اور پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1324746550304800771%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F572217&tweet_id=1324746550304800771

ونیسا اوبرائن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی واحد کوہ پیما اور سمندر کے گہرے ترین پانیوں میں اترنے والی واحد خاتون ہیں۔ ان مواقع پر انہوں نے پاکستان کا پرچم بھی تھامے رکھا

Exit mobile version