تحریروتجزیہ
عاصم آرائیں جہلمی
(کراچی والا)
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر ایم پی اے ملیر راجہ عبد الرزاق صاحب سے درخواست کی جاتی ہے
کہ سینئر نظریاتی وفادار مخلص محنتی ورکرز اکبر علی کو PS-89 کا صدر یا جنرل سیکرٹری بنایا جائے اکبر علی ایک مخلص محنتی ایکٹیو جیالے ہیں جنہوں نے ہمیشہ پارٹی کے پروگراموں کو اپنی ٹیم کے ساتھ کامیاب کروایا پارٹی کے ہر پروگرام کا حصہ ہوتے ہیں چاہے آزاد کشمیر ہو یا پشاور ہویا بلوچستان یا ملتان ہو اکبر علی اپنی ٹیم کے ساتھ بھرپور کردار ادا کرتے ہیں اس کے علاؤہ عام انتخابات بلدیاتی انتخابات ضمنی انتخابات میں پولنگ ایجنٹ پارٹی کے امیدواروں کو بلاوضہ دیتے ہیں نئی تنظیم سازی میں اکبر علی کے آنے سے پرانے نئے ایکٹیو نوجوانوں میں پارٹی کے لیے ولولہ جذبہ بڑھے گا پارٹی کے ورکرز متحد ہو کر پارٹی کے مورال کومزید بلند کرینگے اکبر علی پاکستان پیپلز پارٹی کے وہ واحد جیالے ورکرز ہیں جس کو ہر قوم کے نوجوان پسند کرتے ہیں لہذا اکبر علی کو نئی تنظیم سازی میں آگے لایا جائے پارٹی کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوگا اور پارٹی کے ورکروں کی عزت حوصلہ افزائی بڑھے گی، شکریہ ❤️
