BBC Urdu TV

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کا ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کا ردعمل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر الزام لگانے سے پہلے عمر ایوب کو اپنے ماضی پر نظر ڈالنی چاہیے، یرسٹر مرتضی وہاب، ترجمان بلاول بھٹو

عمر ایوب ڈکٹیٹرپرویز مشرف کی 2002 کی اسمبلی کے ممبر تھےاور وفاقی وزیر بھی تھے، بیرسٹر مرتضی وہاب، ترجمان بلاول بھٹو

ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی کابینہ کے دور میں 2007 میں ایمرجنسی لگا کر مارشل لاء لگایا گیا تھا، بیرسٹر مرتضی وہاب، ترجمان بلاول بھٹو

ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے وقت کے چیف جسٹس اور معزز جج صاحبان کو گھر بھیج دیا گیا تھا، بیرسٹر مرتضی وہاب، ترجمان بلاول بھٹو

پاکستان میں مارشل لاء کے خالق عمر ایوب کے دادا جنرل ایوب خان تھے، بیرسٹر مرتضی وہاب، ترجمان بلاول بھٹو

ڈکٹیٹر ایوب خان کے دور میں پاکستان مشکلات کا شکار ہوا، بیرسٹر مرتضی وہاب، ترجمان بلاول بھٹو

Exit mobile version