BBC Urdu TV

پاکستان مکمل کرپٹ سیاستدانوں سے بھرا ھے کسی غلط فہمی میں نہ رہنا کہ کوئی ایک جماعت

پاکستان مکمل کرپٹ سیاستدانوں سے بھرا ھے کسی غلط فہمی میں نہ رہنا کہ کوئی ایک جماعت حتیٰ کہ مذہبی جماعت بھی درست سہی نہیں سب کے سب منافق فاجر جھوٹے بےایمان خیانتدار اور دھوکے باز ہیں افسوس کہ ایک بہت ہی بڑی تعداد ایسے اعمال پر مشتمل غیر سیاسی شخصیات کی بھی ھے جن کی ریاست میں بہت اہم کردار ھے حقیقت تو یہ ھے کہ اللہ ﷻ اس ملک کو چند ایک نیک بندوں کے سبب چلا رھا ھے اسی حالت میں تاریخ گواہ ھے کوئی ملک سنبھل نہیں سکتا چل نہیں سکتا اور یہ منافقت جھوٹے سیاسی و غیر سیاسی بااختیار کہتے ھیں کہ ھم نے ملک سنبھالا ھوا ھے اگر تم سب کا کردار مثبت اور شفاف ھوتا تو عام آدمی کا جینا محال نہ ھوتا یاد رکھیں موت بر حق ھے بعد موت ہی اصل زندگی ھے اس زندگی کو آسان بناتے ھو یا اذیت تمام راہ اور رہنمائی اللہ ﷻ نے اپنے آخری نبی کریم ﷺ کے ذریعے قرآن پاک میں بتادی ھے۔ احکام اللہ ﷻ کے مانتے ھو یا دنیاوی سپر ملک کے یہ فیصلہ تمہارے اندر ایمان کریگا۔ یاد رھے اس قوم کو ابھی کئی شیطانی ابلیسی دجالی قادیانی فتنوں کا سامنا کرنا پڑیگا جو بندہ خدا ان فتنوں سے لڑیگا اور ان کی طاقت کے سامنے سجود نہیں ھوگا وہ ایک سخت آزمائش سے گزیگا لیکن اس کا انعام اللہ اپنی شان عظیمی کے تحت عطا کریگا اور جو ان فتنوں سازشوں کا شکار از خود ھونگے اور سجود میں پڑے ھونگے ان کیلئے شیطان ابلیس دجال اور قادیانی دولت شہرت مقام عزت عورت عیش و تعائش کے ساماں کھول دیگا ان کیلئے یہ دنیا جنت بنادی جائیگی مگر بعد موت کچھ نہ ملے گا سوائے افسوس اور پچھتاوے کے۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Exit mobile version