*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے جشن آزادی کا کیمپ*
*جشن آزادی کی تیاریاں زور شور سے جاری*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایم ایل ف کے تمام کارکنان و رہنماؤں کا جذبہ قابل دید*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) گزشتہ روز سخی حسن چورنگی پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے جشن ازادی کا کیمپ قائم کردیا گیا۔ کیمپ میں قائدین تحریک پاکستان قائداعظم سمیت پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے پیر پگاڑا سمیت رہنماؤں اور پارٹی کے جھنڈوں سے سجادیا گیا۔ جشن آزادی کیمپ چودہ اگست تک جاری رہیگا۔ اس موقع پر رابطہ سیکرٹری کاشف احمد، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نعمان ملک، انفارمیشن سیکرٹری ظفر علی وارثی، جوائنٹ سیکرٹری سیف الدین کاکا بھی موجود رہے۔
