BBC Urdu TV

پاکستان ریلوے کا ڈیجیٹل نظام کی طرف سفر

پاکستان ریلوے کا ڈیجیٹل نظام کی طرف سفر

وزارت ریلوے کا ریلوے ملازمین اور پنشنرز کے مفت سفری پاسز میں شفافیت لانے کا فیصلہ ذرائع

پاکستان ریلوے کا مفت سفری پاسز کو ڈیجیٹل نظام کے تحت تیار کرنے کا فیصلہ، ذرائع

ریلوے ملازمین کی اہلیہ اور زیر کفیل بچوں کے مفت پاسز بھی نادرا سے بنیں گے

پہلے تمام مفت سفری پاسز کو ہاتھ سے لکھا جاتا، کوئی بھی سفر کرسکتا تھا، ذرائع

پاکستان ریلوے نے 1 لاکھ 80 ہزار پاسز بنانے کے لئے نادرا کی خدمات حاصل کرلیں،ذرائع

پاکستان ریلوے کے 60 ہزار ملازمین کے پاسز نادرا کے ذریعے بنائے جائیں گے

1 لاکھ 32 ہزار ریٹائرڈ ریلوے ملازمیں کے سرکاری پاسز بھی نادرا بنائے گا ذرائع

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات،ذرائع

وفد کی صورت می. ملاقات وزارت ریلوے میں ہوئی ،سفری پاسز سے متعلق معاملات طے کرنے پر اتفاق،ذرائع

ملاقات میں پاکستان ریلوے کے 1 لاکھ 80 ہزار ریلوے پاسز نادرہ کے ذریعے بنانے پر تبادلہ خیال ذرائع

نادرا کو ریلوے ملازمین کا ڈیٹا فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کیا جائے گا،ذرائع

آئندہ ملاقات میں مزید تفصیلات طے پائیں گی محکمانہ اور سرکاری لوازمات بھی طے کئے جائیں گے

ریلوے پاسز نادرا کے ذریعے بننے سے سے کرپشن اور جعسازی کا خاتمہ ہوگا، اعظم خان سواتی

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version