BBC Urdu TV

پاکستان انٹرنیشنل نعت کونسل دانیال کیانی اور حارث کیانی نے پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل

پاکستان انٹرنیشنل نعت کونسل دانیال کیانی اور حارث کیانی نے پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل میں شمولیت کر کے آقائے دو جہاں کی شان میں نعت پڑھنے کا اعزاز حاصل کیا

یہ بزم تحصیل سوہاوہ کے بہترین تعلیمی کیمپس ابنِ خلدون میں منعقد کی گئی
جس میں بہت سےبچوں اور بچیوں نے شمولیت اختیار کی
دور دراز سے آئے ھوئے لوگوں نے بہترین انتظامات پر ابنِ خلدون سکول کی تمام انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

Exit mobile version