BBC Urdu TV

پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔پیر ناصر عباس قادری

پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔پیر ناصر عباس قادری

بہت جلد انڈیا ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے اور کشمیر آزاد ہو کر رہے گا۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خطاب

لاہور(نمائندہخصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ ایک دن ضرور آئے گا کہ کشمیر کا چپہ چپہ درندہ صفت انڈیا کے تسلط سے آزاد ہو کر رہے کا بانی و سربراہ امام حسن کونسل پاکستان تفصیلات کے مطابق بانی و مرکزی چیئرمین امام حسن کونسل پاکستان گدی نشین دربار عالیہ حضرت پیر محمد یار بھٹی سچیاری نوشاہی قادری المعروف بابا مالی شاہ سرکار رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ آف جہانیاں منڈی ضلع خانیوال صاحبزادہ پیر ناصر عباس سچیاری نوشاہی قادری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اہل پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے دلوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں وادی کشمیر کا چپہ چپہ درندہ صفت انڈیا سے ایک دن ضرور آزاد ہو کر رہے کا کشمیر صرف جزبہ ایمانی کے ساتھ جہاد کرنے سے آزاد ہوگا اقوام متحدہ کی قراردادوں سے نہیں کیونکہ اقوام متحدہ تو بوسیدہ قراردادوں کا ایک عجائب گھر ہے جہاں پر صرف ان قراردادوں پر عملدرآمد ہوتا ہے جو اسلام کے مخالف اور یہودوہنود کے حق میں پاس کی جاتی ہیں کشمیر اور فلسطین کے حق میں پاس کی گئی قراردادیں اقوام متحدہ کے دفتر میں صرف ریکارڈ کا حصہ تو بنائی جاتی ہیں مگر ان پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا ان خیالات کا اظہار انہوں یوم یکجہتئی کشمیر کے موقع پر کارکنان امام حسن کونسل پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا ہے کہ انڈیا اب زیادہ دیر تک کشمیر پر اپنا تسلط قائم نہیں رکھ سکے گا بہت جلد انڈیا کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے اور کشمیر آزاد ہو کر رہے کا۔

Exit mobile version