BBC Urdu TV

پانچ فروری یوم یکجہتی کے موقع پر اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے مرکزی چیئرمین

پانچ فروری یوم یکجہتی کے موقع پر اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے مرکزی چیئرمین اور مرکزی جنرل سیکرٹری کی طرف سے کشمیر ڈے پر پیغام دیا کہ بھارت کشمیر میں اپنی دہشت گردی بند کرے اور مظلوم لوگوں جس میں عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جا رہا ہے بند کریں اور ان کو ایک ازاد ریاست کے حقوق دے کشمیر کی تقسیم سب کو یاد ہے بھارت اس پر ناجائز قبضہ کر کے بیٹھا ہوا ہے پاکستانی قوم ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے کشمیر ایک خوبصورت ریاست اور ایک جنت نظیر وادی ہے ۔پوری دنیا کشمیر کے الگ ریاست ہونے کا پیغام دے رہی ہے پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے پاکستان زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان۔

Exit mobile version