BBC Urdu TV

پانچ سال سے بیروزگار ھوں ضمیر فروخت کرنا مجھے نہیں آتا۔ میں بھی ایک صحافی ھوں

پانچ سال سے بیروزگار ھوں ضمیر فروخت کرنا مجھے نہیں آتا۔ میں بھی ایک صحافی ھوں قلم کو توڑنا نہیں آتا، شیر کی ایک زندگی قبول ھے گیڈر کے سو سال جینا نہیں آتا، یہ وطن میری ماں ھے اس ماں کو بیچنا مجھے نہیں آتا اگر تم میں ھے رتی برابر بھی شرم و حیا تو نظام کو شریعت میں لانا تمہیں کیوں نہیں آتا یوں تو تم ستر سالوں سے ان سیاستدانوں کی گردانیں گاتے چلے آئے ھو، انہیں تمہیں خوشحالی کی راہ پر چلانا کیوں نہیں آتا، ان اشرفیہ طبقوں نے اپنی نسل در نسل کو عیاش بنا ڈالا لیکن تمہیں غربت سے باہر کیوں نہیں نکالا۔ اے میری قوم!! کب تک تم بدھو بنتے رھو گے تمہیں خود کو سنبھالا کیوں نہیں آتا

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Exit mobile version