BBC Urdu TV

پئ ایچ پی چک اکا کے ایڈمن آفیسر راجہ وسیم حسن اے ایس آئی نے ایمانداری کی مثال قائم کر

پئ ایچ پی چک اکا کے ایڈمن آفیسر راجہ وسیم حسن اے ایس آئی نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

دوران ڈیوٹی ٹرالہ ڈرائیور کی طوف سے 500 روپے رشوت کے طور پر پیش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

تفصیلات کیمطابق پی ایچ پی چک اکا کے ایڈمن آفیسر وسیم حسن اے ایس آئی نے ڈیوٹی کے دوران آیک ٹرالہ جس پر سیمنٹ پلانٹ خطرناک انداز میں اوور لوڈ تھا۔ٹرالہ کو غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پر روکا۔ڈرائیور نوید عباس ولد لیاقت سکنہ منڈی بہائو الدین نے 500 روپے بطور رشوت پیش کیے۔راجہ وسیم حسن اے ایس آئی نے ڈرائیور نوید عباس کیخلاف غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے اور رشوت پیش کرنے پر مقدمہ نمبر 9 زیر دفعہ 279/162 پی پی سی کا مقدمہ تھانہ دینہ میں درج کروا دیا۔عوامی اور سماجی حلقوں نے پی ایچ پی چک اکا کے آفیسر کی کارکردگی کو سراہا۔

سوہاوہ:مشرف کیانی۔

Exit mobile version